wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Adab

Total questions: 13

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

ابر کہسار کے شاعر ہیں۔

a)

علامہ ڈاکٹر محمد اقبال

b)

شفیق جالندھری

c)

انور مسعود

2.

"بخارا ایک قدیم شہر "ہے۔"

a)

سفرنام

b)

غزل

c)

نظم

3.

نعت میں ذکر کیا جاتا ہے۔

a)

اللہ کا

b)

حضرت محمد ﷺ کا

c)

دنیا کا

4.

قائد اعظم بچپن میں کھیلتے تھے۔

a)

ہاکی

b)

فٹ بال

c)

کر کٹ

5.

مظفر وارثی ہیں۔

a)

سفر نامہ نگار

b)

شاعر

c)

مصنف

6.

سونا بکثرت ملتا ہے۔

a)

ازبکستان میں

b)

پاکستان میں

c)

بھارت میں

7.

ڈرامہ "دکھتی رگ" میں کل چار کردار ہیں۔

a)

درست

b)

غلط

8.

شعر کی تشریح کرتے ہوئے ہمیشہ حوالہ متن لکھا جاتا ہے۔

a)

درست

b)

غلط

9.

گلی اور غربت کا ساتھ لازم و ملزوم ہے۔

a)

درست

b)

غلط

10.

رباعی کے چھ مصرعے ہوتے ہیں۔

a)

درست

b)

غلط

11.

قرطبہ کی لبانہ کا ذکر" ہم سری لنکا تھے" سفر نامہ میں کیا گیا ہے۔

a)

درست

b)

غلط

12.

نظم" سائیڈ ایفیکٹس" میں کھانوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

a)

درست

b)

غلط

13.

"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" میں مصنف نے اپنے شہر لاہور کا ذکر کیا ہے۔

a)

درست

b)

غلط