wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu ظالم الفاظ معنی

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

لفظبھائی بند کے معنی ہیں

a)

ساتھی

b)

رشتے دار

c)

بھائی

d)

استاد

2.

لفظ حاجت کے معنی ہیں۔

a)

اہمیت

b)

ضرورت

c)

محنت

d)

شہرت

3.

لفظ دربان کے معنی ہیں۔

a)

سپاہی

b)

افسر

c)

چوکیدار

d)

دکاندار

4.

لفظ غرق ہونا کے معنی ہیں

a)

مر جانا

b)

ڈوب جانا

c)

کھو جانا

d)

برباد ہو جانا

5.

لفظ گن گانا کے معنی ہیں۔

a)

شور کرنا

b)

محنت کرنا

c)

بحث کرنا

d)

تعریف کرنا