NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsنیکی کا بدلہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
سوداگر کا نام تھا
a)
شہریار
b)
مہریار
c)
اللہ ڈنو
d)
احمد
2.
کتنی اشرفیاں دیں ںمہریار نے بڑھیا کو
a)
ایک ہزار
b)
دو ہزار
c)
تین ہزار
d)
چار ہزار
3.
مہریار نے کہاں جانے کاارادہ کیا
a)
چین
b)
ایران
c)
مکہ مکرمہ
d)
مصر
4.
پرانے زمانے کے لوگ حج کے لیےکس طرح کا سفر کرتے تھے
a)
ہوائ جہاز کا
b)
پانی کے جہاز کا
c)
قافلے بنا کو
d)
تیزی سے
5.
اجنبی شخص مہریار کو کس چیز پر حج پر لے گیا
a)
اونٹ
b)
گھوڑےپر
c)
پیدل
d)
گاڑی پر
6.
یہ بھی فرض ہےکہ دولت میں سے کجھ-------------نکال کر خرچ کریں
a)
رقم
b)
روپیہ
c)
پیسے
d)
دولت
7.
بوڑھی عورت ------کو کرید رہی تھی
a)
سامان
b)
ناخن
c)
کچرے
d)
زمین
8.
اونٹ سوار نے سوداگر کو اشرفیاں دیں
a)
دو ہزار
b)
پانچ ہوار
c)
دس ہزار
d)
بیس ہزار
9.
بڑھیا نے کچرےسے کیا اٹھایا
a)
مرغی
b)
مردہ مرغی
c)
انگوٹھی
d)
لکڑی
10.
اس سبق کا کیا نام ہے
a)
نیکی کر
b)
نیکی کا صنہ
c)
نیکی کا طریقہ
d)
نیکی کا بدلہ
Reset
