NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
اسم کہتے ہیں
a)
نام
b)
چیز
c)
دونوں
2.
فعل کا مطلب ہے
a)
نام
b)
کام
c)
جگہ
3.
بھاری حروف تلاش کریں
a)
آنا،کتاب
b)
کرسی میز
c)
کھانا ، پڑھنا بھاگنا
4.
کثیر الاستعمال الفاظ کی پہچان کریں
a)
میرا،ہے،اور میں
b)
جاتا باغ
c)
نام،کام شام
5.
کثیر الاستعمال الفاظ کا استعمال جملے میں کہاں ہوتا ہے
a)
آغاز میں
b)
درمیان میں
c)
ہر جگہ ہو سکتا ہے
6.
ہم آواز الفاظ تلاش کریں
a)
میرا،میری،میرے
b)
رات،بات،سات
c)
آپ،میں وہ
7.
دوڑنا کیا ہے
a)
اسم
b)
حروف ربط
c)
فعل
8.
دوسروں کی مدد کرنا
a)
فعل ہے
b)
اچھی عادت ہے
c)
دونوں
9.
چیزوں کو اپنی جگہ پر رکھنے سے
a)
پریشانی ہوتی ہے
b)
آسانی ہوتی ہے
c)
دونوں نہیں
10.
ندا کی مدد کی
a)
حرا نے
b)
زارا نے
c)
عالی نے
11.
ندا کو بستے میں کیا نہ ملا
a)
کاپی
b)
کتاب
c)
پنسل
12.
اگر کوئی ہماری مدد کرے تو کہیں
a)
پہت خوب
b)
اچھا کیا
c)
شکریہ
13.
سب بچے جماعت میں کر رہے تھے
a)
شرارتیں
b)
شور
c)
کام
14.
ندا اور عالی جماعت میں گئے
a)
بھا گے بھاگے
b)
آہستہ آہستہ
c)
تیز تیز
15.
ندا زارا کو دیکھ کر
a)
روئی
b)
ہنسی
c)
مسکرائی
Reset
