NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsغلط فقرات کی اصلاح ۔۔ مذکر/ مونث
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsاداکار کی مونث اداکارن ہوتا ہے ۔
جی ہا ں
جی نہیں
غلام کی مونث کیا ہوتی ہے ؟
غلامن
کنیز
معلمہ کا مذکر کیا ہوتا ہے ؟
معلم
معلوم
صحیح فقرہ کونسا ہے ؟
میرے پیٹ میں درد ہورہا ہے ۔
مہری پیٹ میں درد ہورہی ہے ۔
صحیح محاورہ کون سا ہے ؟
دل باغ باغ ہونا
جگر باغ باغ ہونا
کون سا جملہ صحیح ہے ؟
میں نےآپ زم زم کا پانی پیا ۔
میں نے آب زم زم پیا ۔
درست فقرہ کون سا ہے ؟
مجھے یہ کام کرنا ہے ۔
میں نے یہ کام کرنا ہے ۔
صحیح جملہ کون سا ہے ؟
مجھے تمھاری بات سن کر بہت حیرانی ہوئی ۔
مجھے تمھاری بات سن کر بہت حیرانگی ہوئی ۔
ان نے کہا کی میں آج بازار جائوں گی ۔ کیا یہ جملہ صحیح ہے ؟؟؟
جی ہاں
جی نہیں
دہی کیا ہے ؟
مذکر
مونث
11 questions
نماز کی احتیاطیں
Worksheet
•
5th Grade
14 questions
Grade 5 Islamic Studies Test Sep 2020
Worksheet
•
5th Grade
14 questions
کہانی کی بنیاد پر سوالات
Worksheet
•
4th Grade - University
12 questions
Alfaz Zid
Worksheet
•
5th Grade
14 questions
ماہانہ ٹیسٹ اردُو۔معروضی طرز۔جماعت پنجم
Worksheet
•
5th Grade
11 questions
محا ورہ کوئز
Worksheet
•
5th Grade
10 questions
اسکاؤٹس
Worksheet
•
5th Grade
10 questions
پہلا کلاس ٹیسٹ اردو، جماعت پنجم
Worksheet
•
5th Grade