wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade V Islamiat

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

آپ ؐ کی زندگی کا ہر عمل :

a)

سُنت کہلاتا ہے

b)

رحمت کہلاتا ہے

2.

دنیا آخرت کی _______ ہے؟

a)

کنجی

b)

کھیتی

3.

قرآن مجید آسمانی کتاب ہے :

a)

آخری

b)

دوسری

c)

پہلی

4.

قیامت کے دن انسانوں کو ان کے _______ دیئے جائیں گے

a)

بدلہ

b)

اعمال

5.

:قرآن مجید نازل ہوئی

a)

حضور اکرمؐ

b)

حضرت آدم ؑ

6.

ہماری زندگی ہمارے لیئے ______ ہے؟

a)

زحمت

b)

نعمت

7.

کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ _____

a)

اللہ

b)

فرشتے

8.

سُنت کے معنی طریقہ یا راستہ کے ہیں

a)

صحیح

b)

غلط

9.

رسولؐ کی زندگی ہمارے لیئے نہترین نمونہ ہے۔

a)

غلط

b)

صحیح

10.

قرآن مجید قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیئے ______ ہے

a)

نجات کا ذریعہ

b)

چھٹکارا

11.

جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔

a)

صحیح

b)

غلط

12.

میدانِ حشر میں _____ قائم ہوگا

a)

میدانِ عدل

b)

دیوار

13.

اللہ تعالی نے ____ کو اشرف المخلوق بنایا ہے

a)

فرشتوں

b)

انسانوں

14.

یقیناً تمھارے لیئے اللہ تعالی کے رسول ؐ کی زندگی میں عمدہ ______ ہے

a)

مثال

b)

تعلیمات

15.

اللہ تعالی ______ اور عظمت والا ہے

a)

اونچا

b)

بلند مرتبہ