Font size
WorksheetsGrade 4-Monthly Test-Urdu
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
نمبر 1 ) نام کا ہم آواز الفاظ )
دینا
کام
کھاو
پہاڑ
ہاٹل
عمارت
چڑیا
طوطا
بلبل
کو نا سا منظر ہے؟
شام کا
دوپہر کا
صبح کا
اسم کی تعریف ہے ۔
کسی کام کا کرنا یا ہونا اسم کہلاتا ہے۔
کوئی کام آنے والے نزمانے میں کیا جائے اسے اسم کہتے ہیں
کسی بھی شخص جگہ یا چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں۔
دی گئی نشاندہی کرتی ہے
شخص کی
جگہ کی
چیز کی
دی گئی تصویر کا نام کس سے شروع ہوتا ہے؟
س
ص
ش
ز
کھ + لو + نے ملانے سے کیا بنتا ہے؟
کھیل
کھیلتا
کھلونے
کھیلنا
باگ
بھاگ
باغ
سپید
سفید
سو فید
کھوب سورت
خوب صورت
کھوب صورت
لفظ" لڑکی" واحد ہے اس کی جمع کیا ہو گی؟
بچیاں
لڑکیاں
جھڑکیاں
خامیاں
-ہفتے میں _________دن ہوتے ہیں
آٹھ
نو
سات
چھ
-ایک دن میں_________ نمازیں ہوتی ہیں
د و
تین
چھ
پانچ
درست متضاد پر نشان لگائیں(دنیاٰ
آخرت
آگاہ
آغاز
اختتام
جامن
جامون
جمن
تصویر میں بچے کیا کر رہے ہیں ؟
ڈانس
لڑ
کھیل
کتنے بچے تصویر میں نظر آ رہے ہیں؟
چار
پانچ
چھ
دو
شرارت کی جمع
شرات
شرارتیں
شارت
پھول کا ہم آواز الفاظ
دھول
بات
کام
