wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision test 1 grade 6 islamiat

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

طہارته کون سی زبان کا لفظ ہے؟

a)

فارسی

b)

انگریزی

c)

عربی

2.

پاکیزگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا حصہ ہے؟

a)

ایمان

b)

ماحول

c)

انسانیت

3.

بری عادات سے بچنا کس قسم کی طہارت ہے

a)

عملی طہارت

b)

جسمانی طہارت

c)

دونوں

4.

بدو لوگ کس وجہ سے نہیں نہاتے تھے؟

a)

بری عادت کی وجہ سے

b)

سردی کی وجہ سے

c)

پانی کی کمی کی وجہ سے

5.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو کون سی دو سبزیاں کھانے کے بعد مسواک کی تاکید کی تاکہ منہ سے بدبو نہ آئے؟

a)

کدو اور ٹماٹر

b)

کچا پیاز اور لہسن

c)

ککڑی اور کریلہ

6.

طہارت ۔۔۔۔۔۔کی کنجی ہے؟

a)

نماز

b)

قربت الہی

c)

ایمان

7.

اللہ تعالی پاک صاف رہنے والےکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھتا ہے؟

a)

نزدیک

b)

دشمن

c)

دوست

8.

ذہنی طور پر پاک صاف انسان کیا پسند کرتا ہے؟

a)

اچھائی

b)

صاف ستھرا ماحول

c)

گندا ماحول

9.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لباس عام اور سادہ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا تھا۔

a)

خوبصورت

b)

نیا

c)

پاک اور صاف

10.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظاہری اور باطنی پاکیزگی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔

a)

رہنما

b)

حصہ

c)

بہترین نمونہ