wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تشبیہ

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

جس چیز کو تشبیہ دی جائے اسے .........کہتے ہیں-

a)

مشبہ

b)

مشبہ بہ

2.

طرفین تشبیہ سے مراد .............ہے-

a)

مشبہ

b)

مشبہ بہ

c)

دونوں

3.

دی جائے اسے....... .کہتے ہیں -جس چیز کے ساتھ تشبیہ

a)

مشبہ

b)

مشبہ بہ

4.

تشبیہ کے............ارکان ہیں!-

a)

چار

b)

پانچ

5.

وجہ تشبیہ میں .........واضح کیا جاتا ہے-

a)

اصل وجہ

b)

مجازی معنی