wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حرف فجائیہ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

گاڑی تیز نہ چلاو سڑک پر بہت رش ہے۔

a)

سنو

b)

اے

c)

اچھا

2.

ننھی! پانی کا گلاس لا دو۔

a)

خوب

b)

خبردار

c)

ارے

3.

آپ نے مجھے گالی کیوں دی۔ آئندہ بات نہ کرنا۔

a)

اف

b)

ہائے ہائے

c)

دفع

4.

یہ دریا کس قدر وسیع ہے۔

a)

اللہ اکبر

b)

بخدا

c)

ٹھیک

5.

میرا پڑوسی کرونا کی وجہ سے وفات پا گیا۔

a)

ہاں

b)

صد افسوس

c)

توبہ توبہ

6.

مجھے جماعت میں عمدہ مضمون لکھنے پر انعام ملا۔

a)

سنو

b)

اچھا

c)

واہ واہ

7.

میں نے حساب کے پرچے میں سو نمبر حاصل کئے۔

a)

شاباش

b)

زبردست

c)

دونوں

8.

میرا یقین کیجئے میں نے چوری نہیں کی۔

a)

درست

b)

اچھا

c)

قسم

9.

زلزلہ بہت تیز آیا۔

a)

الحفیظ

b)

الہی

c)

دونوں

10.

امتحان سر پر ہیں کچھ پڑھ لو۔

a)

اجی

b)

دیکھو

c)

ہونہہ