wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صداقت

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

صداقت کا مطلب پے

a)

نیکی

b)

برائی

c)

سچائی

d)

ہمدردی

2.

مومن کے اندر خیانت کے علاہ اور کون سی برائی جمع نہیں ہو سکتی

a)

وعدہ خلافی

b)

چغلی

c)

جھوٹ

d)

ظلم و ستم

3.

صداقت کا اعتراف کرناکیا ہے؟

a)

بزدلی

b)

ایمان

c)

حماقت

d)

دلیری

4.

نبی کریم ﷺ کے القاب تھے

a)

صادق اور امین

b)

امین اور ایماندار

c)

رحمت

d)

بخشش کرنے والا

5.

نیکی انسان کو کہاں لے جاتی ہے

a)

دوزخ

b)

جنت

c)

بزرخ

d)

جہنم

6.

تمام نبیوں کی بنیادی خوبی تھی

a)

صداقت

b)

ایمان پھیلانا

c)

نیکی پھیلانا

d)

سچائی کی ترغیب دینا

7.

سچ نجات دیتا ہے اور۔۔۔۔۔ ہلاک کرتا ہے

a)

سچ

b)

وعدہ خلافی

c)

مکاری

d)

جھوٹ

8.

صداقت کی اقسام ۔۔۔۔ ہیں

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

9.

انسان زندگی میں صرف اللہ کی ۔۔۔ کے لئے کام کرنا ہے

a)

رضا اور خوشنودی

b)

نماز پڑھنا

c)

عبادت کرنا

d)

حج کرنا

10.

نبی کریم ﷺ نے فرما ۔۔۔۔ جھوٹا نہیں ہو سکتا

a)

مسلمان

b)

مومن

c)

کافر

d)

مشرک