NEW
Font size
Worksheetsurdu quizzes
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
بُفے دعوت سے مراد ہے۔
اسلامی طریقے سے کھانا
کھڑے ہو کر کھانا
دستر خوان پر کھانا
میز و کرسی پر کھانا
'' کے شاعر ہیں ۔ نظم '' کھڑا ڈنر
سید محمد جعفری
علامہ شبلی نعمانی
سید سلیمان ندوی
سید ضمیر جعفری
اور '' ٹکرایا '۔ قواعد کے لحاظ سے ہیں ۔ لفظ '' اُلجھایا ''
مترادف
متضاد
لاحقہ
ہم قافیہ
'' در حقیقت'' قواعد کے لحاظ سے ہیں ۔
لاحقہ
سابقہ
ردیف
قافیہ
'' قتلہ ہائے ماہی'' کا مطلب ہے۔
گوشت کا ٹکڑا
روٹی کا ٹکڑا
مچھلی کا ٹکڑا
رکابی
بھارتی چیک پوسٹ واقع تھا۔
لاہور میں
امرتسر میں
واہگہ پر
بی۔ آر۔ بی پر
کانٹا چبھنا قواعد کے لحاظ سے ہے۔
مترادف
کہاوت
ضرب الامثال
محاورہ
انڈین آرمی نے لاہور پر حملہ کیا۔
۱۹۵۶ کو
۱۹۶۵ کو
۱۹۴۷ کو
۱۹۷۱ کو
لفظ '' سخاوت '' کا مترادف ہے۔
فراخ دلی
کنجوسی
فیاضی
خوش اخلاقی
کسی چیز کی اچھائی یا بُرائی کو ظاہر کرنا کہلاتا ہے۔
تشبیہ
اسماضافت
اسمِ صفت
اسم
