wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو۔ متضاد

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

درست متضاد منتخب کیجیے۔

اجالا

a)

تاریکی

b)

اندھیرا

2.

قدیم

a)

جدید

b)

نیا

3.

بد مزاج

a)

تنک مزاج

b)

خوش مزاج

4.

مندجہ بالا

a)

مندرجہ ذیل

b)

مندرجہ زیر

5.

خالی جگہ میں بریکٹ میں لکھے گئے لفظ کا متضاد تحریر کیجیے۔


۔ (آج) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خط لکھنے کا رواج کم ہو گیا ہے۔

(a)  

6.

امی نے کہا علی بہت ( دبلا)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو رہا ہے۔

(a)  

7.

۔(دنیا)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی کھیتی ہے۔

(a)  

8.

دئیے گئے جملوں میں ممکنہ الفاظ کے متضاد لکھ کر جملہ ضروری تبدیلی کے ساتھ دوباہ تحریر کیجیے۔

۔ اچھے کام کرنے سے عزت ملتی ہے۔

4 lines
9.

سچ بولنے والے کو اللہ پسند کرتا ہے۔

4 lines
10.

نیچی چھت والے گھر میں اندھیرا رہتا ہے۔

4 lines