NEW
Font size
WorksheetsURDU NAZAM MCqs
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
نظم عدلِ فاروقی میں ایک واقعہ کا ذکر ہے۔
مذہبی
تاریخی
سیاسی
معاشرتی
ردا '' کے معنی ہیں۔''
دوپٹہ
چادر
عبایہ
لباس
منبر'' کے معنی ہیں۔''
خطیب کی کرسی
اُونچی جگہ
خطبہ دینے کی جگہ
تقریر کی جگہ
مسجد میں موجود لوگوں کی خاموشی کی وجہ تھی۔
ناراضگی
ڈرے ہوئے تھے
سب عدل چاہتے تھے
اُس شخص کی بات سے خوش تھے
حضرت عُمرؓ نے اپنے بیٹے کو جواب دینے کو کہا تاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ ناراض نہ ہو
لوگوں پر حقیت واضح ہو جائے
روزِ قیامت پکڑ نہ ہو
لوگ ناراض نہ ہون
حضرت عُمرؓ خلیفہ تھے۔
اول
دوم
سوم
چہارم
لفظ '' فتور''کے معنی ہیں۔
خرابی
عقل و فہم
سمجھداری
طریقہ
اُس شخص نے حضرت عُمر فاروقؓ کا حکم ماننے سے انکار کر دیا کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔
آپؓ خلیفہ تھے
وہ دین کے منکر تھے
آپؓ نے لمبا کُرتا پہنا تھا
حق سے زیادہ لیا تھا
نظم '' ہم تارے چاند ستارے ہیں '' کے شاعر ہیں۔
مجید امجد
سید ضمیر جعفری
مولانا شبلی
ماہر الاقادری
شاعر نے اس نظم میں '' تارے چاند ستارے ''کہا ہے۔
وطن کو
اپنے بچوں کو
وطن کے نونہالوں کو
اپنے آپ کو
لفظ '' خوش طینیت ''سے مراد ہے۔
اچھی صحبت والے
اچھی سیرت والے
اچھی عادت والے
ناز و نعم کے پالے ہوئے
لفظ '' باس'' کا مترادف ہے ۔
خوشبو
ہریالی
خوبصورتی
خوشیاں
لفظ '' دیس ''کا مترادف ہے ۔
دُنیا
وطن
انجمن
ہریالی
لفظ ''امرت ''کے معنی ہیں۔
ہمیشہ رہنے والا
خوشیاں
امن و امان
آبِ حیات
شاعر نے وطن کے بچوں کو کہا ہے۔
پرچم کی زینت
پرچم کی عزت
پرچم کی دولت
خوشیاں
