wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu 8s mutzad

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

انسان کا متضاد ہے؟

a)

حیوان

b)

جنگل

c)

درخت

d)

بشر

2.

ابتدا کا متضاد ہے؟

a)

آغاز

b)

انتہا

c)

تکمیل

d)

شروع

3.

دلچسپ کا متضاد کہلاتا ہے؟

a)

خوشی

b)

توجہ

c)

معافی

d)

غیر دلچسپ

4.

عروج کا متضاد ہے

a)

ازل

b)

ابد

c)

انتہا

d)

زوال

5.

خشک کا متضاد ہے

a)

تر

b)

خنک

c)

خالی

d)

سوکھا

6.

اتحاد کا متضاد ہے

a)

مل جل کر

b)

اکھٹے

c)

نفاق

d)

یکجہتی

7.

کامیابی کا متضاد ہے

a)

اول درجہ

b)

ناکامی

c)

حقیقی

d)

منور

8.

دنیا کا متضاد ہے

a)

دین

b)

آخرت

c)

ابدی

d)

آخری

9.

جوانی کا متضاد ہے

a)

جوان

b)

تندرست

c)

بڑھاپا

d)

دوشیزہ

10.

حقیقی کا متضاد ہے

a)

مضوعی

b)

اصلی

c)

خالص

d)

ازلی