NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu Language
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsحمد کس لفظ سے مشتق ہے
مدح
ممدوح
دعا
مراد
مذکر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
پگڑی
دہی
پھانسی
ضرب المثل کا مطلب ہے ؟۔۔۔
جملہ
کہاوت
رسم
خوانچہ کسے کہتے ہیں ؟
چھابڑی
دکان
ٹھیلہ
دھنک میں کتنے رنگ ہوتے ہیں ؟
سات
پانچ
نو
درست محاورے کی نشاندہی کریں ۔
دل باغ باغ ہونا
دل میں چاند لگنا
دل میں آگ لگنا
محاورہ مکمل کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو گرجتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ برستے بھی ہیں
وہ برستے نہیں ۔۔۔
ہنسنا اور رونا کسے نہیں آتا۔
اس جملے میں کتنے مصدر ہیں؟
1
2
3
4
ملاپ کس سے مشتق ہے؟
ملانا
ملوانا
ملوایا
ملو
10 questions
ابتدائی طبی امداد
Worksheet
•
7th Grade
8 questions
اصحاب الكهف
Worksheet
•
6th - 8th Grade
5 questions
مساوات پر کوئز
Worksheet
•
7th Grade
5 questions
Tajweed
Worksheet
•
KG - Professional Dev...
10 questions
مساوات
Worksheet
•
7th Grade
13 questions
مراجعة الصف السابع
Worksheet
•
7th Grade
12 questions
جماعت ہفتم -چیک پوائنٹ 1 2020 -2021
Worksheet
•
7th Grade
10 questions
الاسم المفرد
Worksheet
•
7th Grade