wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ابو انبیاء کسے کہتے ہیں؟

a)

حضرت ادم

b)

حضرت ابراہیم

c)

حضرت موسی

d)

حضرت محمد

2.

غزہ بدر میں کتنے مسلمان تھے

a)

313

b)

1000

c)

3000

d)

114

3.

بارش کس جنگ میں ہوئی تھی

a)

جنگ احد

b)

جنگ بدر

c)

جنگ خندق

d)

جنگ

4.

اللہ تعالی نے کتنے پیغمبر یا انبیاء بھیجے

a)

10024

b)

10025

c)

10023

d)

1000

5.

بارش کس جنگ میں ہوئی تھی

a)

جنگ احد

b)

جنگ بدر

c)

جنگ خندق

d)

جنگ

6.

حضرت محمد کن کی اولادوں ںمیں سے تھے

a)

حضرت اسحاق

b)

حضرت اسماعیل

c)

حضرت موسی

d)

حضرت

7.

پہلے خلیفہ کو ن تھے

a)

حضرت محمد

b)

حضرت ابوبکر

c)

حضرت عثمان

d)

حضرت علی

8.

جس رات قرآن نازل ہوا اس رات کو کیا کہتے ہیں

a)

رمضان کی رات

b)

لیلہ القدر

c)

شب القدر

d)

کوئی بھی نہیں

9.

اسدھا کا مطلب ہے

a)

جانور سے بات کرنے والا معجزہ

b)

بغل میں ہاتھ ڈال کر نکال نے والا معجزہ

c)

سانپ والا معجزہ

d)

لوہا پگھلنے والا معجزہ

10.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس پہ کھڑے ھو کر اسلام کی دعوت دی تھی

a)

مروا

b)

سفا

c)

غار حرہ

d)

مکہ

e)

مدینا

11.

حضرت ابراھیم کس کے بیٹے تھیں

a)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

b)

حضرت ابراھیم علیہ السلام

c)

حضرت آدم علیہ السلام

d)

حضرت عبداللہ