wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اللہ کا گھر

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اللہ کا گھر کہاں ہے۔

a)

جدہ

b)

ریاض

c)

مکہ

d)

مدینہ

2.

م۔د۔ی۔ن۔ہ"کا جوڑ لکھیے"

a)

جدہ

b)

ریاض

c)

مکہ

d)

مدینہ

3.

بزرگ کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت علی

b)

حضرت عمر

c)

حضرت عثمان

d)

حضرت ابراہیم

4.

بزرگ کے بیٹے کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت علی

b)

حضرت عمر

c)

حضرت اسماعیل

d)

حضرت ابراہیم

5.

حج سال میں کتنی دفعہ کیا جاتا ہے؟

a)

ایک دفعہ

b)

دو دفعہ

c)

تین دفعہ

d)

چار دفعہ