wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ایک پہاڑ اور گلہری ( نظم )

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

1) غرور کا کیا مطلب ہے ؟

a)

اکڑنا

b)

چلنا

c)

گھمنڈ

d)

بھاگنا

2.

2)گلہری پہاڑ کو کیا منہ توڑ جواب دیتی ہے ؟

a)

سب لوگ خراب ہیں

b)

تم بہت اچھے ہو

c)

میں تمھارے ساتھ جاؤ گی

d)

اللہ کی بنائ ہوئ کوئ چیز بے کار نہیں

3.

3) اس نظم سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟

a)

اللہ کی بنائ ہوئ کوئ چیز بے کار نہیں اور ہمیں غرورنہیں کرنا چاہیئے

b)

پہاڑ بہت بڑا ہے

c)

گلہری بہت چھوٹی ہے

d)

گلہری درخت پڑ چڑھ سکتی ہیں

4.

4)تجھے ہو شرم تو ------- میں جا کر ڈوب مرے ۔

a)

کھیت

b)

سمندر

c)

بارش

d)

پانی

5.

5)کوئ ------ نہیں قدرت کے کارخانے میں

a)

برا

b)

بڑا

c)

چھوٹا

d)

خراب

6.

6)پسنت کے معنی ----- ہے

a)

نیچا

b)

گرا پڑا

c)

اوپر کے دونوں جوابات درست ہیں

d)

قسمت والا

7.

7)بھلا پہاڑ کہا ، جانور ------- کہا

a)

امیر

b)

غریب

c)

چھوٹا

d)

موٹا

8.

8)اس نظم میں کتنے کردار ہیں

a)

پانچ

b)

تین

c)

دو

d)

چار

9.

9)شعور کا مطلب ------

a)

عقل

b)

حیثیت

c)

کمال

d)

صرف

10.

10)گلہری میں کیا خوبی ہے جو پہاڑ میں نہیں ہیں

a)

درخت پو چڑھ سکتی ہیں

b)

چھالیاں توڑ سکتی ہے

c)

بھاگ سکتی ہے

d)

اوپر کے سارے جوبات درست ہیں

11.

1) غرور کا کیا مطلب ہے ؟

a)

اکڑنا

b)

چلنا

c)

گھمنڈ

d)

بھاگنا