wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

BARSAT KI BAHARAIN

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نظم کے کیا معنی ہیں؟

a)

لڑی میں پرونا

b)

گراہ لگانا

c)

باندھنا

d)

تعریف کرنا

e)

لڑی میں پرونا

2.

کسی بھی نظم میں قافیہ کہتے ہیں

a)

الفاظ متضاد

b)

واحد جمع

c)

ہم آواز الفاظ

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

e)

ہم آواز الفاظ

3.

زندہ رہنے کے لئے کن کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

a)

صرف ہواکی

b)

پانی کی

c)

آگ کی

d)

پانی،ہوا،آگ ان سب ضرورت ہوتی ہے۔

e)

پانی،ہوا،آگ ان سب ضرورت ہوتی ہے۔

4.

کسی بھی نظم میں ردیف کیا ہوتا ہے؟

a)

ہم آواز الفاظ

b)

با معنی الفاظ

c)

با ر بار دہرائے جانے والے الفاظ

d)

الٹ الفاظ

e)

پانی،ہوا،آگ ان سب ضرورت ہوتی ہے۔

5.

بارش اللہ کی بہت بڑی ہے۔۔

a)

حکمت

b)

رونق

c)

نعمت

d)

حقیقت

e)

نعمت

6.

بارش سے پودے اور درخت ہو جاتے ہیں۔۔۔۔

a)

آلودہ

b)

سیاہ

c)

سر سبز و شاداب

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

e)

سر سبز و شاداب

7.

برسات کا کیا مطلب ہے؟

a)

گرمی

b)

سردی

c)

بہار

d)

بارش

e)

بارش

8.

لفظ "جا " کا کیا مطلب ہے؟

a)

جگہ

b)

نام

c)

پانی

d)

بارش

e)

جگہ

9.

لفظ باغات کس کی جمع ہے؟

a)

پانی

b)

باغ

c)

برسات

d)

بارش

e)

باغ

10.

بارش کے بعد موسم کیسا ہو جاتا ہے؟

a)

بہت آلودہ

b)

بہت گرم

c)

بہت سرد

d)

سر سبز و شاداب

e)

سر سبز و شاداب