wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الطلاق

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کس کی حالت حیض میں دی گئی طلاق شمار کی گئی

a)

عمر رضی اللہ عنہ

b)

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ

c)

عباس رضی اللہ عنہ

d)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

2.

کس کس حالت میں دی گئی طلاق شمار ہو جاتی ہے

a)

حمل میں

b)

حیض میں

c)

طہر میں

d)

خیال میں

3.

الخِیَرَۃ کا معنی ہے

a)

اختیار

b)

بھلائی

c)

خیرات

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کب مسلمان ہوئے

a)

غزوہ بدر

b)

غزوہ احد

c)

غزوہ تبوک

d)

غزوہ خیبر

5.

اسلام میں پہلا خلع کس کی بیوی نے لیا

a)

ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ

b)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

c)

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ

d)

مسور بن مخرمۃ رضی اللہ عنہ

6.

بریرہ رضی اللہ عنہا کو کس نے آزاد کرایا

a)

ام سلمہ رضی اللہ عنہا

b)

جویریہ رضی اللہ عنہا

c)

حفصہ رضی اللہ عنہا

d)

عائشہ رضی اللہ عنہا