wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamic2024QuizFinal

Total questions: 25

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

کلمہ توحید کیا ہے

a)

لا الٰہ الا اﷲ

b)

لا الٰہ الا اﷲ

کو نہ ماننا

c)

نماز پڑھنے سےروکنا

d)

صحت افزاء مقام پر جانا

2.

اللہ تعالیٰ کے سوا کو ئی معبود حق نہیں

a)

صحیح ہے

b)

اور بھی معبود ہیں

c)

صحیح نہیں

d)

معبود برحق نہیں

3.

رسول اللہ ﷺ اللہ کے رسول ہیں

a)

صحیح ہے

b)

غلط ہے

4.

نبی کریم ﷺ کے الفاظ کو کہتے ہیں

a)

حدیث

b)

سنت

c)

قرآن

5.

نبی کریم ﷺ کے عمل کو کہتے ہیں

a)

سنت

b)

کام

c)

حدیث

d)

قرآن

6.

توحید کی قسمیں

a)

توحید ربوبیت نہیں ہے

b)

توحید الوہیت نہیں ہے

c)

توحید اسماو صفات

d)

کوئی بھی نہیں

7.

سب سے بڑا گناہ کون سا ہے۔

a)

چغلی کرنا

b)

جھوٹ بولنا

c)

شرک

d)

غیبت کرنا

8.

الحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الإيمَانِ

a)

حیا ایمان کی شاخ نہیں

b)

حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔

c)

حیا اور ایمان

d)

اللہ کی رحمت اور حیا

9.

مظلوم کی بدعا سے

a)

بچو

b)

لو

c)

اس کے لئے کھانے لاوٴ

d)

اس کے ساتھ دوستی کرو

10.

لا يدخل الجنة قَتَّات

a)

جنت اور چغل خور

b)

چغل خور جنت میں داخل ہو گیا

c)

چغل خور جنت میں داخل ہو گا

d)

چغل خور جنت میں داخل نہ ہو گا

11.

لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق کے ساتھ پیش آؤ

کی عربی کیا ہے۔

a)

خَالِقِ النَّاسَ

b)

بِخُلُقٍ حَسَنٍ

c)

خَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ

d)

بِخُلُقٍ حَسَنٍ خَالِقِ النَّاسَ

12.

نماز جنت کی کنجی ہے(مفتاح الجنة الصلاة) . کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

a)

حدیث غلط ہے

b)

حدیث صحیح ہے

c)

حدیث نہیں ہے

d)

وضو نماز کی کنجی ہے

13.

حجراسود کی نصب کے وقت نبی کریم ﷺ کی عمر

a)

35

b)

25

c)

40

d)

45

14.

آپ ﷺ نے حجر اسود کو ایک کپڑے میں رکھا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبائیل میں سے ہر ایک قبیلہ کوکپڑے کا کنارہ پکڑنے کا حکم دیا۔

a)

کوئی نہیں

b)

دو

c)

چاروں

d)

تینوں

15.

بعثت کے وقت آپﷺ کی عمر

a)

45

b)

25

c)

40

d)

30

16.

وحی کی شروعات کس چیز سے ہوئی؟

a)

رات سے ہوئی

b)

کوئی خواب نہیں

c)

سچے خواب سے

d)

جھوٹے خواب سے

17.

پہلی وحی کس جگہ پر نازل ہوئی؟

a)

طریف میں

b)

غار ثور میں

c)

غار حرا میں

d)

مدنیہ میں

18.

سب سے پہلی نازل ہونے والی سورة؟

a)

سورة علق کی پہلی ۵ آیات

b)

سورة البقرة

c)

سورة الناس

d)

سورة کرثر

19.

بچوں میں سب سے پہلے کون ایمان لایا؟

a)

علی بن ابی طالب

b)

عباس بن ابی طالب

c)

ابوبکر

d)

زید بن حارث

20.

عورتوں میں سب سے پہلے کون ایمان لایا؟

a)

آسیہ بنت ابوبکر

b)

کوئی بھی نہیں

c)

خد یجہ بنت خویلد

d)

عائشہ بنت ابوبکر

21.

اسلام کی دعوت کیسے شروع ہوئی

a)

تین سال تک خفیہ

b)

سرعام طورپر

c)

سر عام دعوت کے طورپر

d)

شروع نہیں ہوئی

22.

جہری دعوت کے بعد نبی کریم ﷺ اور مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوا؟

a)

مشرکوں نے مسلمانوں پر ظلم وستم کیا

b)

کچھ نہیں ہوا

c)

چچا ابو طالب کے گھر چلے گئے

d)

کوئی بھی نہیں

23.

آپﷺ کی بعثث کے دسویں سال کون وفات پا گیا؟

a)

ؓچچا ابو طالب اور خدیجہ

b)

ابوبکر اور عمر

c)

کوئی بھی نہیں

d)

زید بن حارث

24.

اسراو معراج کے وقت آپﷺ کی عمر مبارک

a)

45

b)

50

c)

55

d)

60

25.

پانچ نمازیں کب فرض ہوئی

a)

معراج پر

b)

اسراء پر

c)

مکہ میں

d)

مدینہ میں