Worksheetsمرکب تام
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
مرکب تام کی قسمیں ہیں
a)
دو
b)
دو
c)
تین
d)
دس
2.
انشائیہ جملوں میں
a)
لکھنے والا خبر دے رہا ہوتا ہے
b)
بولنے والا کسی بات کی خبر دیتا ہے
c)
بولنے اور لکھنے والا کسی بات کی خبر نہیں دیتا
3.
مسلمانو! نماز قائم کرو(یہ انشائیہ جملے کی کون سی قسم ہے
a)
جملہ استہفام
b)
ندائیہ جملہ
c)
قسمیہ جملہ
4.
جب کسی جملے میں کسی چیز کی خواہش کا اظہار ہو تو اسے کیا کہا جاتا ہے ؟
a)
عرض
b)
تحسین
c)
تمنا
5.
بہت عمدہ ! آپ نے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ( یہ جملہ
a)
انبساط
b)
تحسین ہے
c)
جملہ تنبیہ ہے
100 %
