Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حروف تہجی اور اس کی آدھی اشکال

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

مندرجہ ذیل میں سے کون سے دو مصوتے ہیں؟

a)

ا،و

b)

ب،پ

c)

س،ش

d)

د،ڈ

2.

جـ + ا کو ملانے سے کون سا لفظ بنتا ہے؟

a)

جی

b)

جے

c)

جا

d)

جو

3.

درج ذیل میں سے کون سا لفظ شرارتی حرف سے شروع ہوتا ہے؟

a)

دانت

b)

جال

c)

گھر

d)

چمچ

4.

کون سا لفظ مصوتا 'ا' سے شروع ہوتا ہے ؟

a)

آم

b)

چیتا

c)

انڈہ

d)

حلوہ

5.

کون سا لفظ مصوتا 'و' سے شروع ہوتا ہے ؟

a)

باغ

b)

وطن

c)

کتاب

d)

انار

6.

وہ لفظ بتائیے جس میں 'و' آتا ہے ـ

a)

ہوا

b)

پانی

c)

مچھلی

d)

سیب

7.

سـ+ و کو ملانے سے کون سا لفظ بنتا ہے؟

a)

سی

b)

سے

c)

سو

d)

سا

8.

کیا مصوتے پڑھتے وقت ہمارے ہونٹ آپس میں ملتے ہیں ؟

a)

اکثر

b)

ہاں

c)

نہیں

d)

شاید