Worksheetsفتح مکہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
صلح حدہبیہ کے موقع پر مسلمانوں کے ساتھ کونسا قبیلہ حلیف بنا؟
بنو قریش
بنو بکر
بنو خزاعہ
بنوقینقاع
فتح مکہ کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد کیا تھی؟
دس ہزار
بیس ہزار
تیس ہزار
جالیس ہزار
فتح مکہ کےموقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس جگہ نزول فر مایا
حدیبیہ کےمقام پر
وادئ مرالظہران
وادئ فاطمہ
وادئ جن
حضور اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے سپہ سالارمقرر فرماۓ
دو
تین
چار
پانچ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کوکس طرف والے لشکر کے سپہ سالار مقرر کیا گیا
اوپر والے حصے
نشیبی حصے
مشرقی حصے
مغربی حصف
ابو سفیان کس کی ترغیب سےمسلمان ہوۓ؟
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سعدرضی اللہ تعالی عنہ
حضرت انوعبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
حق آگيا اور باطل نابود ہوگییا-بے شک باطل نابودہونےوالاہے
یہ کس سورۃ کی آیت کا ترجمہ ہے
سورۃ البقرہ
سورۃ المومن
سورۃ الفاتحہ
سورۃ بنی اسرائیل
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کےموقع پر کس چیزکی بہترین مثال قائم کی؟
بخوت کی
معاف کر دینے کی
سچ بولنے کی
بہادری کی
فتح مکہ کس ہجری میں ہوا؟
6 ہجری
8 ہجری
10 ہجری
12 ہجری
فتح مکہ کے موقع پرحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس نبی کی مثال دی؟
حضرت موسی علیہ سلام
حضرت سلیمان علیہ سلام
حضرت عیسی علیہ سلام
حضرت یوسف علیہ سلام
