Font size
Worksheetsمحاورات
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
محورے کی پہچان ہے ۔
محاورے کا اختتام " نا ": پر ہوتا ہتے
محورے کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے ۔
محاوراہ صرف دو لفظوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
بہت زیادہ خوشی میں ہم -------- ہیں
بیڑا اٹھاتے ہیں ۔
شادیانے بجاتے ہیں ۔
اس تصویر کے مطابق محاورے کا انتخاب کیجئے ۔
پروان چڑھنا
آفت کا پرکالہ ہونا
بازی لے جانا
پروان چڑھنا
پھونک پھونک کر قدم رکھنا
محاورات کا استعمال کیا جاتا ہے ؟
کہانی کی تحریر میں
مضمون کی تحریر میں
منظر نگاری میں
کہانی ، مضمون اور منطر نگاری کی تحریر میں ۔
پھونک پھونک کر قدم رکھنا کا مطلب ہے ۔
بھید ظاہر کرنا
بہت اختیاط سے چلنا یا کام لینا ۔
جیت جانا
درج ذیل عبارت کو پرھتے ہوئے درست محاورے کا انتخاب کیجئے ۔
قائد اعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا مطلب سمجھایا اور ان کی حالت کو بہتر بنایا ۔ انہوں نے مسلمانوں کے لئے الگ وطن بنانے کا ----------اٹھایا ۔
پروان چڑھایا
شادیاے بجائے
بیڑا اٹھایا
"باتوں میں آنا " کا مطلب ۔
فریب میں آنا
برا لگنا
بہت چالاک ہونا
