Font size
Worksheetsبو علی سینا
Total questions: 13
Worksheet time: 10mins
بو علی سینا کا اصل نام کیا تھا ؟
حسین
حسن
عبد اللہ
بو علی کے والد کا کیا نام تھا؟
علی
سینا
عبداللہ
بو علی کا لقب کیا تھا ؟
ابنِ سینا
شیخ الرئیس
بو علی
بو علی سینا کی مشہور کتابیں کونسی ہیں ؟
علم الاعضاء ا ور مقدمہ قانون
القانون فی الطب اور کتاب الشفاء
کتاب الشفاء اور علم الاعضاء
بو علی سینا بارہ سال کی عمر میں کہلانے لگے ؟
عالم فاضل
حکیم صاحب
حکیم حاذق
خالی جگہ پر کیجیے ۔ 1۔ بو علی سینا ---------- کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے
(a)
ابنِ سینا نے سب سے پہلے --------- کو فنِ طب میں شامل کیا ۔
(a)
بو علی سینا کو ------- سے بہت لگاؤ تھا
(a)
بو علی سینا کی کتاب القانون فی الطب ------ جلدوں پر مشتمل ہے ۔
(a)
------- نے بو علی کے علمی کارناموں کی پذیرائی کی
(a)
بو علی سینا دنیائے اسلام کے نامور--------- تھے
سائنسدان
فلسفی
ماہرِ فلکیات
مصور
ماہرِ تعمیرات
بو علی نے کتابیں لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
علمِ طب
علمِ صوتیات
علمِ فقہ
مصوری
شعر و ادب
بو علی کی کتابوں کا ترجہ ہوا------
اردو
انگریزی
لاطینی
فارسی
فرانسیسی
