wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت محل حصہ اول

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

a)

مینار

b)

سیڑھی

c)

گنبد

d)

محراب

2.

مجسمہ کا مترادف کیا ہے؟

a)

بُت

b)

گُڑیا

c)

کھلونا

d)

مٹی

3.

اس تصویر کو پہچانئے۔

a)

عمامہ

b)

کیمرا

c)

البم

d)

طُغرا

4.

جبرواستبداد کا کیا مطلب ہے؟

a)

ہنسی خوشی

b)

پیار و محبت

c)

ظلم و ستم

d)

حق و انصاف

5.

اس تصویر میں آدمی کس جگہ کھڑا ہے؟

a)

سمندر کے کنارے

b)

گھاٹی پر

c)

چٹان پر

d)

پہاڑ کے اوپر

6.

حضرت محل کا اصل نام کیا تھا؟

a)

احمدی بیگم

b)

احمدی خانم

c)

محمدی بیگم

d)

رضیہ سلطانہ

7.

یہ ہمارے ملک ہندوستان کا جھنڈا ہے۔ اس کے مترادف الفاظ کون سے ہیں جو صحیح ہوں سب پر نشان لگائیے۔

a)

عَلَم

b)

پرچم

c)

نشان

d)

دوپٹہ

8.

حضرت محل پارک کہاں ہے؟

a)

گنگا ندی کے کنارے

b)

جمنا ندی کے کنارے

c)

گومتی ندی کے کنارے

d)

دلی میں

9.

یہ وہ پتھر ہے جس سے تاج محل بھی بنا ہے۔ یہ کون سا پتھر ہے؟

a)

زمرد

b)

سنگ گِل

c)

سنگِ مرمر

d)

معمولی پتھر

10.

واجد علی شاہ لندن جانے کے لئے کہاں روانہ ہوئے؟

a)

دلی

b)

کلکتہ

c)

بنگلور

d)

لکھنؤ