wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Muzakar Munas

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

درست مونث جملہ بتایئے۔(دھوبی کپڑے دھوتا ہے۔)

a)

دھوبی کپڑے دھوتے ہیں۔

b)

دھوبن کپڑے دھوتی ہے۔

c)

دھوبن کپڑے دھوتا ہے۔

2.

درست مذکر جملہ بتایئے۔(میں اپنے نانا کی نواسی ہوں۔)

a)

میں اپنے نانا کا نواسی ہوں۔

b)

میں اپنے نانا کی نواسا ہوں۔

c)

میں اپنے نانا کا نواسا ہوں۔

3.

درست مونث جملہ بتایئے۔(میرا دوست میری جماعت میں پڑھتا ہے۔)

a)

میری سہیلی میری جماعت میں پڑھتی ہے۔

b)

میری دوست میری جماعت میں پڑھتی ہے۔

c)

میری سہیلی میری جماعت میں پڑھتا ہے۔

4.

درست مونث جملہ بتایئے۔(ناگ جنگل میں رہتا ہے۔۔)

a)

ناگ جنگل میں رہتی ہے۔

b)

ناگن جنگل میں رہتی ہے۔

c)

ناگن جنگل میں رہتا ہے۔

5.

درست مذکر جملہ بتایئے۔(سنارن سونے کا زیور بناتی ہے۔)

a)

سنار سونے کا زیور بناتی ہے۔

b)

سنار سونے کو زیور بناتی ہے۔

c)

سنار سونے کا زیور بناتا ہے۔