Worksheetsشروع کی آواز
Total questions: 20
Worksheet time: 5hrs 0mins
Name
Class
Date
1.
انگور کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ب
b)
ا
c)
ڈ
d)
ت
2.
آم کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
پ
b)
ج
c)
آ
d)
ڈ
3.
ذخیرہ کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ت
b)
ذ
c)
خ
d)
ا
4.
خرگوش کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ح
b)
ب
c)
د
d)
خ
5.
حلوہ کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ث
b)
ح
c)
آ
d)
ج
6.
چڑیا کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
چ
b)
ا
c)
ت
d)
ڑ
7.
جوتا کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ث
b)
ح
c)
ذ
d)
ج
8.
ثمر کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ڈ
b)
ج
c)
آ
d)
ث
9.
ٹماٹر کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ڈ
b)
خ
c)
ت
d)
ٹ
10.
چابی کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
خ
b)
د
c)
چ
d)
پ
11.
ٹوپی کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ٹ
b)
ا
c)
پ
d)
ح
12.
پتہ کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
پ
b)
خ
c)
ذ
d)
ا
13.
ڈبہ کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ت
b)
ذ
c)
آ
d)
ڈ
14.
درخت کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ٹ
b)
چ
c)
ب
d)
د
15.
تتلی کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
آ
b)
ح
c)
ڈ
d)
ت
16.
تربوز کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
خ
b)
ت
c)
ا
d)
ج
17.
پنسل کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
خ
b)
پ
c)
ذ
d)
ث
18.
جہاز کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
د
b)
ج
c)
پ
d)
خ
19.
بلّی کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ٹ
b)
خ
c)
ڈ
d)
ب
20.
حقہ کی شروع کی آواز بتائیں۔
a)
ح
b)
د
c)
ج
d)
ت
100 %
