wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ایک مزے دار کہانی

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

'ایک مزے دار کہانی' کس کی لکھی ہوئی ہے؟

a)

منشی پریم چند

b)

مرزا فرحت اللہ بیگ

2.

موسموں میں کس بات پر جھگڑا ہوا؟

a)

کہ ان میں کون سب سے اچھا ہے

b)

کہ ان میں کون سب سے طاقت ور ہے

3.

بڑی کو انعام میں کیا ملا؟

a)

ایک ہزار اشرفیاں

b)

ایک سو اشرفیاں

4.

سوہن حلوہ کس موسم میں بنتا ہے؟

a)

برسات میں

b)

جاڑے میں

5.

کس موسم میں جھولے لگائے جاتے ہیں؟

a)

برسات میں

b)

گرمی میں

6.

گرمی میں کس رنگ کے کپڑے پہنے جاتے ہیں؟

a)

کالے

b)

سفید

7.

کس موسم میں مچھر پیدا ہوتے ہیں؟

a)

گرمی میں

b)

برسات میں

8.

پڑوسن بڑھیا نے تینوں موسموں کی ـــــــــــــــــــــــ

a)

تعریف کی

b)

برائی کی

9.

اس کہانی سے ہمیں کس کی اہمیت کا پتہ چلا؟

a)

خوش گفتاری کی

b)

چاپلوسی کی