wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

لو پھر بسنت آئی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

a)

کالی مرچ

b)

کلونجی

c)

سرسوں یا رائی

d)

راگی

2.

یہ تصویر کس چیز کی طرف اشارہ کرتی ہے؟

a)

جل ترنگ

b)

گتار

c)

طبلہ

d)

دف

3.

بے درنگ کا کیا مطلب ہے؟

a)

بغیر کھائے پئے

b)

بغیر دیر کئے

c)

بغیر سوئے

d)

بغیر کھیلو کودے

4.

من کا مترادف کیا ہے؟

a)

جی یا دل

b)

خوشی یا غم

c)

اچھا یا برا

d)

جسم یا روح

5.

امنگ کا کیا معنی ہے؟

a)

جوش یا ولولہ

b)

غصہ

c)

مایوسی

d)

ناکامیابی

6.

چرنے والے جانور کو کیا کہتے ہیں؟

a)

درندہ

b)

پرندہ

c)

چرندہ

d)

چرواہا

7.

با مُراد کسے کہتے ہیں؟

a)

جو ناکام ہو گیا ہو

b)

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو

c)

جس کو خوشی نہیں ملی ہو

8.

سُبک کسے کہتے ہیں؟

a)

سخت

b)

نازک

c)

کالا

d)

سفید

9.

گرم خیز کا مطلب کیا ہے؟

a)

بیٹھ جانے والا

b)

بالکل نہ چلنے والا

c)

آہستہ چلنے والا

d)

تیز چلنے والا

10.

سُریلی آواز میں گانے والے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

نغمہ ریز

b)

گاہک

c)

گرم خیز

d)

دل شکستہ