Worksheetsمرکبات
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
مرکب ناقص کی کتنی اقسام ہیں
a)
9
b)
5
c)
4
d)
8
2.
مرکب اضافی کی پہچان
a)
ہے، ہا
b)
وہ ، اور
c)
کا، کی کے
d)
اس اسے
3.
دن اور رات کونسے مرکب کی قسم ہے۔
a)
مرکب عطفی
b)
مرکب اضافی
c)
مرکب توصیفی
d)
مرکب جاری
4.
دس گلاس
a)
مرکب اضافی
b)
مرکب عددی
c)
مرکب اشاری
d)
مرکب جاری
5.
میز پر
مرکب کی شناخت
a)
مرکب عددی
b)
مرکب جاری
c)
مرکب عطفی
d)
مرکب اضافی
6.
نیک لڑکا مرکب کی شناخت
a)
مرکب توصیفی
b)
مرکب عددی
c)
مرکب اضافی
d)
مرکب عطفی
7.
مرکب اشاری کی پہچان
a)
دس گلاس لے آئو
b)
وہ گاڑی میری ہے۔
c)
اس کو مارو۔
d)
درخت کے نیچے بیٹھو۔
8.
گپ شپ لگاؤ
a)
تابع مہمل
b)
تابع موضوع
c)
مرکب عددی
d)
مرکب اشاری
9.
اسلام آباد ، فیصل آباد ، جان محمد ،جام پور مرکب کی پہچان
a)
تابع مہمل
b)
تابع موضوع
c)
مرکب امتزاجی
d)
مرکب اضافی
10.
مرکب ناقص کہتے ہیں۔
a)
جس سے سننے والوں کو پورامطلب حاصل ہو۔
b)
جس سے سننے والوں کو پورامطلب حاصل نہ ہو۔
c)
نام چیز جگہ کو کہتے ہین۔
d)
خاص نام کو کہتے ہیں ۔
100 %
