NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu- Quiz (Week 07-08)
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ایسی نظم جس میں اللہ کی تعریف بیان کی جائے کیا کہلاتی ہے
a)
نعت
b)
حمد
2.
آپ کی درسی کتاب کی حمد کے شاعر کون ہیں
a)
محمد اسماعیل میرٹھی
b)
راشد الخیری
3.
رحم کرنے والے کو کیا کہتے ہیں
a)
رازق
b)
رحیم
4.
قریب کی ضد کیا ہے
a)
نزدیک
b)
دور
5.
خالق کے کیا معنی ہیں
a)
تخلیق کرنے والا
b)
ظاہر ہونے والا
6.
بر کسے کہتے ہیں
a)
پانی کو
b)
خشکی کو
7.
فانی کسے کہتے ہیں
a)
ہمیشہ رہنے والے کو
b)
ختم ہو جانے والے کو
8.
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں لکھی گئی نظم کیا کہلاتی ہے
a)
مسدس
b)
نعت
9.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر آئے یا ان کا نام لیا جائے تو ان پر کیا بھیجنا چاہیے
a)
پیغام
b)
درود و سلام
10.
آپ کی درسی کتاب کی نعت کے شاعر کون ہیں
a)
صوفی غلام مصطفی تبسم
b)
ظفر علی خان
Reset
