wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu VII

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لغت کی جمع کیا ہوتی ہے؟

a)

لغوت

b)

لغات

c)

اغلاط

2.

شریف کی جمع کیا ہوتی ہے؟

a)

شریفہ

b)

شریفوں

c)

شرفاء

3.

نفل کی جمع کیا ہوتی ہے؟

a)

نفلیں

b)

نوافل

c)

نفلی

4.

مخالفت کی متضاد کیا ہوتی ہے؟

a)

مخالفین

b)

حمایت

c)

خلاف

5.

نظم کی متضاد کیا ہوتی ہے؟

a)

نثر

b)

نظمیں

c)

اشعار

6.

تقدیر کی متضاد کیا ہوتی ہے؟

a)

تدبیر

b)

تدبیریں

c)

تدابیر

7.

طہارت کی مترادف کیا ہوتی ہے؟

a)

طہور

b)

پاکیزگی

c)

گندگی

8.

منسوخ کی مترادف کیا ہوتی ہے؟

a)

تنسیخ

b)

ملتوی

c)

التواء

9.

سبزی کی مترادف کیا ہوتی ہے؟

a)

سبزیاں

b)

ترکاری

c)

پھل

10.

ہد ف کی مترادف کیا ہوتی ہے؟

a)

اہداف

b)

نشا نہ

c)

نشانے