wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلام میں عبادت کا تصور

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اللہ نے انسانوں کو کیوں پیدا کیا ہے؟

a)

اپنی عبادت کے لیے

b)

نماز پڑھنے کے لیے

c)

محنت مزدوری کے لیے

2.

اسلامی عبادات میں سب سے افضل ہے

a)

حج

b)

نماز

c)

روزہ

d)

زکوۃ

3.

زکوۃ کیسی عبادت ہے

a)

جسمانی

b)

مالی

c)

جہادی

4.

مصارف زکوۃ کی تعدا د ہے

a)

سات

b)

آٹھ

c)

نو

d)

دس

5.

مصآرف زکوۃ کا ذکر کیا گیاہے

a)

سورۃ البقرہ میں

b)

سورہ الناس میں

c)

سورۃ توبہ میں

d)

سورۃ العمران میں

6.

مومن کی معراج ہے

a)

عبادت

b)

شب معراج

c)

نماز

d)

حج

7.

جنت کے کتنے دروازے ہیں

a)

دو

b)

چار

c)

چھ

d)

آٹھ

8.

حج کیسی عبادت ہے

a)

بدنی

b)

مالی

c)

بدنی و مالی

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

9.

غیر مسلموں اور جانوروں پر رحم کرنا کیسا عمل ہے

a)

کوئی اجر نہیں

b)

عبادت کے زمرے میں شامل ہیں

c)

حج کے برابر ثواب ہے

10.

اللہ تعالی کو روزہ دار کے منہ کی بو ۔۔۔۔۔۔۔۔کی خوش بو سے زیادہ پسند ہے

a)

پھول

b)

عطر

c)

مشک

d)

پرفیوم