Worksheetsکوئز نمبر 2
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
درست سابقوں کی فہرست کا انتخاب کریں ۔
با نام،با ادب،باجام
بے نام،بے ادب،باجا
بد لہاز،بدکردار،بدشیر
تشبیہ کے کتنے اجزا ہوتے ہیں ؟
دو
تین
چھ
حرف تشبیہ بتائیں ۔ اس کا چہرہ چاند کی طرح گول ہے۔
چاند
گول
کی طرح
دی گئی تصویر کے لیے درست ضرب المثل کا انتخاب کریں ۔
سر منڈاتے ہی اولے پڑے
کان دھرنا
منہ میں نمک
دی گئی تصویر کے لیے درست محاورہ کیا ہے؟
خواب خرگوش
خراٹے بھرنا
گھوڑے بیچ کر سونا
درست محاورے کا انتخاب کریں
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
بس میں نہ ہونا
رونا
دی گئی تصویر کے لیےدرست محاورہ ہے
پانی پوری
پانی کی ٹوپی
پانی سر سے گزرنا
تصویر میں کس محاورے کا ذکر ہے؟
دانت توڑنا
دانت کھٹے کرنا
دانٹ صاف کرنا
دیے گئے الفاظ کی درست ضد کی فہرست کا انتخاب کریں ۔کنجوس،بہار،عارضی،خرید،ضعیف
راشی،مرتشی،مستقل،جوان،خزاں
جہاں ، سردی،کمزوری،آنا
فضول خرچ،خزاں،دائمی،فوخت،قوی
تکرار لفظی کی مثال کون سی ہے؟
جہاں جہاں
رفتہ رفتہ
جانا آنا
