wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

9۔Nzm.Naat.Urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

س1۔ نعت کا مرکزی خیال ہے۔

a)

اللہ سے محبت

b)

نبیؐ سےمحبت

c)

اسلام سے محبت

d)

مکہ سے محبت

2.

س2۔ مصرع مکمل کیجیے۔

جو امیؔر دیکھیں ۔۔۔۔۔ ادھر ، تو کہوں یہ ہاتھوں کو جوڑ کر

a)

صحابہ

b)

اللہ

c)

نبیؐ

d)

گھر والے

3.

س3۔ " نعت " کا شاعر کا نام ہے۔

a)

آتش

b)

درد

c)

امیر مینائی

d)

اقبال

4.

س4۔ فغاں کا معنی ہے۔

a)

چیخ

b)

فریاد

c)

رُعب

d)

دکھ

5.

س5۔ شاعر کے مطابق حضورؐ کس کے داد گر ہیں۔

a)

امیروں کے

b)

صحابہ کے

c)

یتیموں کے

d)

بچوں کے

6.

س6۔ مجھے پیس ڈالے گا آسماں سے کیا مراد ہے۔

a)

مجھے خوش کر دے گا

b)

مجھے برباد کریگا

c)

مجھے ترقی دیگا

d)

مجھے ہلاک کر دیگا

7.

س7۔ امیؔر پر لگی علامت ۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

قافیہ

b)

ردیف

c)

تخلص

d)

مطلع

8.

س8۔ شعر کے آخر میں بار بار آنے والے الفاظ ۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔

a)

ردیف

b)

قافیہ

c)

مطلع

d)

مقطع

9.

س9۔ نیم جاں کا معنی ہے۔

a)

بیقرار

b)

مشکل میں پھنسی جان

c)

کمزور

d)

دکھی

10.

س10۔ نعت وہ نظم ہے جس میں ۔۔۔۔۔ کی تعریف و توصیف بیان کی جائے۔

a)

اللہ

b)

دنیا کے لیڈرز

c)

صحابہ

d)

نبؐی