wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

محاورات

Total questions: 4

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

اس محاورے کو مکمل کریں؟

آٹھ آٹھ ۔۔۔۔۔۔ رونا

(a)  

2.

ایڑی چوٹی کا ظور لگانے سے کیا مراد ہے؟

a)

ہوش اڑ جانا

b)

بات کو بڑھانا

c)

پوری کوشش کرنا

d)

بہت خوش ہونا

3.

اس محاورے کو ترتیب میں لکھیں۔

ہونا مس نہ ٹس سے

(a)  

4.

راز کھل جانا کس محاورے کا مطلب ہے۔

a)

باغ باغ ہونا

b)

بات کا بٹنگڑ بننا

c)

بھانڈا پھوٹ جانا

d)

پاپر بیلنا