wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ریڈر کی جایچ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کہانی میں چھینک کس بات کی علامت سمجھی جاتی ہے؟

a)

خوشی کی خبر

b)

برا کام ہونے کی علامت

c)

کھیل کا آغاز

d)

بیماری کی علامت

2.

اسد اور ارم کس سے چھینک کے بارے میں سنتے ہیں؟

a)

اپنی استانی سے

b)

اپنے دوستوں سے

c)

اپنی دادی سے

d)

اپنے ابو سے

3.

دادی چھینک کو دیکھ کر کیا سوچتی ہیں؟

a)

سب کچھ ٹھیک ہوگا

b)

کچھ برا ہونے والا ہے

c)

کھیل شروع ہونا ہے

d)

بارش آنے والی ہے

4.

اسد دادی کی بات پر کیسا ردعمل دیتا تھا؟

a)

ڈر جاتے ہیں

b)

ہنسنے لگتا تھا

c)

کھیل چھوڑ دیتے ہیں

d)

رونے لگتے ہیں

5.

ارم اسکول جاتے وقت کیوں ڈر رہی تھی؟

a)

ارم نے کسی کو چھینک مارتے ہوئے سُن لیا تھا۔

b)
ارم نئے ماحول کی وجہ سے ڈر رہی تھی۔
c)
ارم نے اسکول جانے کا فیصلہ خود کیا تھا۔
d)
ارم کو اپنے دوستوں کی کمی محسوس ہو رہی تھی۔
6.

اس کہانی کا سب سے اہم پیغام کیا ہے؟

a)

ہر بات پر سوال اٹھانا اور تحقیق کرنا ضروری ہے

b)

چھینکنا برا عمل ہے

c)

وہم پر آنکھ بند کر کے یقین نہیں کرنا چاہیے

d)

بچوں کو بڑوں کی ہر بات ماننی چاہی

7.

اسکول میں کس چیز کا مُقابلہ ہو رہا تھا؟

a)

نعت خُوانی

b)

مضمون نگاری

c)

مُقابلہ حُسن

d)

نظم خُوانی

8.

کہانی میں چھینک کو کس چیز سے جوڑا گیا ہے؟

a)

بیماری اور صحت

b)

اچھے یا برے وہم سے

c)

کھیل اور پڑھائی سے

d)

اسکول کے سبق سے

9.

نظم خُوانی کے مُقابلے میں زارا کی کیا پوزیشن آئی تھی؟

a)

اوّل

b)

چوتھی

c)

دوسری

d)

تیسری

10.

وہم نہیں کرنا چایئے یہ کون کہتے تھے؟

a)

ابو اور دادی

b)

امّی اور ابّو

c)

اسد اور ابّو

d)

اسد اور امّی