wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu-gr4-W/M

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

حسبِ معمول کے معنی

a)

ہمیشہ کی طرح

b)

روزانہ

c)

کبھی کبھی

2.

کم گو کے معنی

a)

زیادہ بولنے والا

b)

کم بولنے والا

c)

سچ بولنے والا

3.

لاج رکھنا کے معنی

a)

عزت رکھنا

b)

جواب دینا

c)

کچھ نہ کہنا

4.

تعاقب کرنا کے معنی

a)

بچا لینا

b)

مشکل کام کرنا

c)

پیچھا کرنا

5.

قافلہ کے معنی

a)

کارواں

b)

جماعت

c)

راستہ

6.

سکت کے معنی

a)

طاقت

b)

مدد

c)

رحم

7.

بشارت کے معنی

a)

خوشخبری

b)

خوش قسمتی

c)

خوش اخلاقی

8.

عوض کے معنی

a)

بدلے میں

b)

نیکی

c)

محبت

9.

کلاہ کے معنی

a)

چھتری

b)

لمبی سخت ٹوپی

c)

رومال

10.

اپاہج کے معنی

a)

معذ ور

b)

پڑھا لکھا

c)

ان پڑھ

11.

رزق کے معنی

a)

شکار

b)

نصیب

c)

اپاہج

12.

روزی کے معنی

a)

فاقہ

b)

بھوک

c)

روزگا ر

13.

اوجھل کے معنی

a)

نظر سے غائب

b)

پیچھا کرنا

c)

سامنے آنا