wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چچا کبابی دلّی والے

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بیہودہ لفظ کا مطلب کیا ہے؟

a)

اچھا

b)

خوبصورت

c)

بد تمیز

d)

مہذب

2.

اس لفظ کا مطلب پسندیدہ ہے صحیح لفظ پہچانئے

a)

مرغوب

b)

مرگوب

3.

چچا کبابی اصول کے مقابلے میں تعلقات کو بھول جاتے تھے

a)

صحیح

b)

غلط

4.

اس تصویر کو پہچانئے

a)

بِجار

b)

بھینس

c)

گھوڑا

d)

گدھا

5.

یہ کیا ہے؟

a)

ویل کباب

b)

کڑہائی کباب

c)

سیخ کباب

d)

توا کباب

6.

یہ کیا ہے؟

a)

کوتھمیر

b)

میتھی

c)

دھنیا

d)

پودینہ

7.

اس تصویر کو آپ جانتے ہیں صحیح املا کیا ہے؟

a)

پیاس

b)

پیاز

c)

پیاض

d)

پیاظ

8.

چچا کبابی کا لڑکے کے بارے میں کیا خیال تھا؟

a)

وہ شریف تھا

b)

چور تھا

c)

معصوم تھا

d)

یتیم تھا

9.

پارہ چڑھنا ایک محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟

a)

خوش ہونا

b)

ہنسنا

c)

پہاڑ پر چڑھنا

d)

غصّہ ہونا

10.

گاہک کا مترادف کیا ہے؟

a)

خریدار

b)

تاجر

c)

مسافر

d)

مہمان