wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

7 class urdu all ch. test

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ھمیں سیدھے رستے پر چلایا کس نے ؟

a)

یۂ بل کھاتے دریا بھاے ھیں کس نے ؟

b)

سیاھی کے پردے اٹھاے ھیں کس نے ؟

c)

لبھا تے ھیں شب جو دل کو ھمارے؟

d)

براي کے رسپے سے کس نے بچایا ؟

2.

پھول کا مترادف کیا ھے ؟

a)

کانٹے

b)

گل

c)

نجوم

d)

باغ

3.

ھراس کا کیا مترادف ھے؟

a)

ڈر

b)

خوف

c)

ا اور ب دونوں

d)

اھتیاط

4.

ھمد کے شاعر کا نام لکھیں؟

a)

‏‏غاذی

b)

الرحمان غازی

c)

محمد

d)

خاں مزاخ

5.

احمد کون سی جماعت میں پڑھتا تھا؟

a)

5

b)

6

c)

8

d)

7

6.

احمد کے ____________نے اس کا استقبال کیا

a)

چچا

b)

پھپا

c)

ماما

d)

ممانی

7.

دیھاتی اور شھری زندگی میں بند کس نے لکھا ھے؟

a)

احسان دانش

b)

ارحمان غازی

c)

اختر شیرانی

d)

محمد مصطفا خان

8.

نظم و ضبط _____ زبان کا لفظ ھے؟

a)

اردو

b)

عربی

c)

فارسی

d)

انگریزی

9.

نظم وظبط کا دوسرا نام کیا ھے؟

a)

کسی کام کو ترتیب کے ساتھ کرنا

b)

ترتیب

c)

حسن

d)

حسن ترتیب

10.

بحثوتکرار کے معنی ھیں؛

a)

لحاظ کرنا

b)

جس پر شک ھو

c)

بحس کرنا

d)

قدر

11.

ولبررایٹ، آرولرایٹ کون بڑا بھای ھے؟

a)

ولبر

b)

آرول

c)

رایٹ

d)

کوی اور

12.

رایٹ برادران کی عمروں میں فرق کتنا ھے؟

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

13.

پاکستان میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا دارلحکومت بتایں

a)

بلوچستان

b)

سندھ

c)

کویٹآ

d)

پیشاور

14.

اس کا مقام لکھیے: پنکھا سازی

a)

کراچی

b)

سبی

c)

گجرات

d)

لاھور

15.

کسان کی دانای لوک کھانی کھاں کی ھے؟

a)

پاکستان

b)

ھندوستان

c)

افریکا

d)

کوی بھی نھیں

16.

ملول و مضطرب ______ ھو

a)

بھی

b)

کـچھ نا ھو

c)

نا

17.

وہ _____ سے جا لگے

a)

کامیابی

b)

منزلوں

c)

ناکامی

d)

سارے

18.

اٹھو،اٹھو_____، _____

a)

،چلو،چلو

b)

بھاگو،بھاگو

c)

اٹھو، اٹھو

d)

سمجھ، سمجھ

19.

ملول کا معنی:۔

a)

غم زدہ

b)

اداس

c)

دونوں

20.

گامزن ھونا کا معنی

a)

اٹھنا

b)

بھاگنا

c)

چلنا

d)

دورنا