NEW
Font size
WorksheetsIslamiat
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
حضرت عائشہؓ صاحبزادی تھیں۔
حضرت عُمرؓ کی
حضرت ابو بکرؓ کی
حضرت عثمانؓ کی
حضرت علیؓ کی
حضرت عائشہؓ کا لقب تھا۔
طاہرہ
اُمِ عبد اللہ
حمیرا
عائشہ
حضرت عائشہؓ بچپن ہی سے بڑی تھیں۔
عبادت گزار
سلیقہ مند
ذہین
علم و فضل میں یکتا
حضرت عائشہؓ کا تعلق اس قبیلے سے تھا۔
بنو خزیمہ
بنو قریش
بنو تمیم
بنو خزرج
حضرت عائشہؓ کی رُخصتی ہوئی۔
6 ہجری میں
7ہجری میں
8ہجری میں
4 ہجری میں
غزوہٗ اُحد ہوئی۔
۲ ہجری مین
۳ ہجری میں
۴ ہجری میں
۶ ہجری میں
حضرت عائشہؓ سے احادیث مروی ہیں۔
دو ہزار چار سو احادیث
دو ہزار پانچ سو احادیث
دوہزار تنن سو احادیث
دو ہزار دو سو احادیث
حضرت عائشہؓ کی کُنیت تھی۔
حضرت عائشہؓ صد یقہ
اُمِ عبد اللہ
اُمِ زبیر
اُمِ قاسم
حضرت عائشہؓ کی کتنی اولادیں تھیں؟
ایک
دو
تین
کوئی نہیں
حضرت عائشہؓ کی والدہ کا نام تھا۔
اُمِ ایمن
اُمِ آمنہ
اُمِ رومان
اُمِ عبد اللہ
حضورﷺ نے اپنی زندگی کے ایام حضرت عائشہؓ کے یہاں گزارے۔
جنگ کے
آخری
فرصت کے
ابتدائی
حضرت عائشہؓ بہت فیاض اور ۔۔۔۔۔۔۔۔تھیں۔
بہادر
سخی
مہمان نواز
عبادت گزار
حضرت عائشہؓ تہجد اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمازیں باقاعدگی سے پڑھتی تھیں۔
فجر کی
اشراق کی
نوافل کی
چاشت کی
اکثر صحابہ کرامؓ حضرت عائشہؓ کے پاس آتے تھے۔
اپنے علمی و فقہی مسائل کے حل کیلئے
اپنے ذاتی مسائل کے حل کے لئے
اپنے گھریلو مسائل کے حل کے لئے
حدیث و تاریخ کی معلومات کے لئے
حضرت عائشہؓ کی کُنیت حضرت عبد اللہ کے نام پر اُمِ عبد اللہ رکھی تھی جو آپؓ کے تھے۔
بیٹے
بھتیجے
بھانجے
لے پالک
