Font size
S
M
L
XL
Worksheetsغزوہ حنین
Total questions: 8
Worksheet time: 12mins
Name
Class
Date
1.
حنین مکہ مکرمہ سے تقریبا" کتنے فاصلے پر ہے ؟
a)
پچاس کلومیٹر
b)
چالیس کلو میٹر
c)
بیس کلو میٹر
2.
حنین میں کونسے دو قبیلے آباد تھے؟
a)
اوس و خزرج
b)
بنو نصیر و قریظہ
c)
ہوازن و ثقیف
3.
بنو ہوازن کے سردار کا نام بتائیے؟
a)
طلحہ
b)
حارث بن مالک
c)
عوف بن مالک
4.
وادی حنین کے قریب کونسی وادی ہے؟
a)
وادی اوطاس
b)
وادی بطحا
c)
وادی نمل
5.
غزوہ حنین کس سن ہجری میں پیش آیا؟
a)
دس ہجری
b)
نو ہجری
c)
آٹھ ہجری
6.
غزوہ حنین کی ابتدا میں مسلمان کس طرح پسپا ہوئے؟
4 lines
7.
قبیلہ بنو ہوازن کے سردار نے مسلمانوں سے جنگ لڑنے کی کس طرح تیاری کی ؟
4 lines
8.
نبی اکرمؐ نے غزوہ حنین میں جو شعر پڑھے ان کا ترجمہ لکھیں۔
4 lines
Reset
