Worksheetsادب اور قواعد کا کوئز
Total questions: 11
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
وزن کی جمع ہے؟
a)
اوزان
b)
وزنوں
c)
وزان
2.
درست ہجے یہ ہیں؟
a)
غلت
b)
غلط
c)
غلٹ
3.
سبق " بچے " کے مصنف کا نام ہے؟
a)
ید اللہ حیدر
b)
علامہ اقبال
c)
پطرس بخاری
4.
مادر ملت کا نام دیا گیا؟
a)
محترمہ بیگم شاہ نواز
b)
بیگم رعنا لیاقت علی
c)
محترمہ فاطمہ جناح
5.
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے؟
a)
قائد اعظم
b)
رانا لیاقت علی خان
c)
محمد علی جوہر
6.
اخبار ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
جمع
b)
واحد
c)
مونث
7.
شعر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصرعے ہوتے ہیں۔
a)
دو
b)
تین
c)
چار
8.
یوم دفاع منایا جاتا ہے۔
a)
ستمبر کی 6 تاریخ کو
b)
مارچ کی 23 تاریخ کو
c)
اگست کی 14 تاریخ کو
9.
تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔
a)
حوالہ متن
b)
حوالہ نظم
c)
دونوں
10.
تلخیص اصل عبارت کا لکھتے ہیں۔
a)
آدھا یعنی 1/2
b)
ایک تہائی یعنی 1/3
c)
ایک چوتھائی یعنی 1/4
11.
لفظ "یکتا " کا معانی ہے۔
a)
تنہا، اکیلا
b)
دوسرا
c)
آخری
100 %
