Worksheetsحضورﷺ کے اخلاق
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
آپﷺ کی ساری زندگی قرآن پاک کی تھی۔
اعلیٰ اخلاق
عملی تفسیر
معجزہ
پاکیزہ
داد و دہش سے مراد ہے۔آپ بڑے فیاض اور داد و دہش والے تھے۔
ملنسار
سخی
شان و شوکت
مہربان
ایک بار فدک کے رئیس نے چار اُونٹوں پربھیجا۔
غلہ
نقد رقم
کھانے پینے کا سامان
ترکہ
آپﷺ نے سب سے اچھا گھر قرار دیا۔
جہاں غربت ہو
جہاں غریب کی دیکھ بھال ہو
جہاں مجبوروں کی کفالت کی جائے
جہاں یتیموں کے ساتھ بھلائی ہو
حضورﷺ مقروضوں کا/ کی ۔۔۔۔۔
کی جائیداد وارثوں میں تقسیم کرتے
کا قرض ادا کرتے
کا قرضہ معاف کرتے
کا حق ادا کرتے
ہبار بن الاسود قاتل تھا حضورﷺ کی صاحبزادی کا
حضرت رُقیہؓ کا
حضرت فاطمہؓ کا
حضرت زینبؓ کا
حضرت کُلثوم ؓکا
حضورﷺ نے اص شخص کے مومن نہ ہونے کی قسم فرمائی جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محتاجوں کا خیال نہیں رکھتا
اپنے پڑوسی کو تکلیف پہنچائے
آپس میں محبت نہیں رکھتا
جو پڑسیوں کی مدد نہیں کرتا
آپﷺ اپنے ہاتھوں سے کام کرنے میں محسوس نہ کرتے ۔
کاہلی و سُستی
عار یا شرم
نیک نامی
دکھاوا
اسلام سے پہلے عورتیں ہمیشہ تصور کی جاتی رہیں۔
ذلیل
حقیر
نادار
ضرورتمند
آپﷺ نے ایک صحابی کو جو مکہ سے بھاگ کر آئے تھے اُنہیں واپس بھیج دیا وہ صحابی تھے۔
ؓ ابو سہیل
ؓابو جندل
حضرت بلالؓ
حضرت خویدؓ
