Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

‘‘کوئز 2 ’’نماز

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نماز کس زبان کا لفظ ہے؟

a)

انگریزی

b)

فارسی

c)

عربی

2.

مسلمان اور کافر کے درمیان فرق کرنے والی چیز کیا ہے؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

3.

رکوع کے معنی کیا ہیں ؟

a)

بیٹھنا

b)

گواہی دینا

c)

جھکنا

4.

نماز کس جگہ داخلے کا ذریعہ ہے؟

a)

گھر

b)

جنت

c)

اسکول

5.

دینِ اسلام کی بنیاد کتنے ارکان پر ہے؟

a)

4

b)

5

c)

6

6.

نماز کس کی پہچان ہے؟

a)

انسان

b)

مومن

c)

غیر مومن

7.

صلوۃ کا مطلب کیا ہے؟

a)

نیکی

b)

دعا

c)

ثواب

8.

تکبیر کے معنی کیا ہیں ؟

a)

نماز ادا کرنا

b)

اچھی بات بیان کرنا

c)

اللہ کی بڑائی بیان کرنا

9.

نماز کی معراج کیا ہے؟

a)

رکوع

b)

سجدہ

c)

نیت

10.

نماز کی ادائیگی روزانہ کتنی مرتبہ فرض ہے؟

a)

پانچ

b)

سات

c)

نو