wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو -مناظر پاکستان

Total questions: 10

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

چولستا ن کامشہور قلعہ ہے-

a)

الف- موج گڑھ

b)

دیدار سنگھ

c)

دراوڑ

2.

ب- منظر کے معنی ہیں-

a)

ہنسنے کی چیز

b)

دیکھنے کی چیز

c)

تجربے کی چیز

3.

سکردو صدر مقم ہے

a)

بلتستا ن

b)

کوہستان

c)

گلگت

4.

سعدیہ نے منظر کشی نہیں کی

a)

سیف الملوک جھیل کی

b)

سد پارہ جھیل

c)

منجھر جھیل کی

5.

-سکردو واقع ہے پاکستان کے

a)

انتہائی شمال میں

b)

انتہا ہی مشرق

c)

انتہا ئی جنوب میں

6.

قا ئد اعظم کا مزار ہے-

a)

کراچی میں

b)

لا ہور میں

c)

اسلام آباد میں

7.

؟کس مضمون کی ٹیچر نے لڑکیو ں کو مشاہدات بتا نے کے لۓ کہا

a)

اردو

b)

سائنس

c)

انگلش

8.

گوادر اور پسنی وغیرہ بندر گا ہیں -

a)

بلوچستان میں-

b)

سندھ میں-

c)

پنجاب ہمہیں-

9.

مسجد کی جمع ہے

a)

مساجد

b)

مسجدے

c)

مسجد

10.

چھاؤں کا متضاد ہے

a)

دھو پ-

b)

بادل-

c)

بارش