NEW
Font size
Worksheetsامتحان
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
مجضمون نگار کو امتحان سے گھبرانے والوں پر ہنسی آتیہء، کیوں ؟
ان کے گھبرانے پر
ان کے رونے پر
ان کے پریشان ہونے پر
ان کے ڈرنے پر
مضمون نگار نے کون سا امتحان دیا تھا؟
لاء کا
انجینئرنگ کا
ڈاکٹری کا
ڈسپنسر کا
اپنے سونے کا کمرہ خالی کر دیا؟
بڑی بی نے
ابا جان نے
بھابی نے
بھائی جان نے
مضون نگار صبح کتنے بجے جاگتا تھا؟
سات بجے
آٹھ بجے
نو بجے
دس بجے
اصول قانو پرچے کے لیے ضرورت ہی نہیں تھی۔
تیاری کی
پڑھنے کی
کتاب کی
لیکچر کی
مضمون نگار نے امتحان دیا تو کیا نتیجہ نکلا؟
کامیاب ہوا
تھرڈ ڈویژن میں پاس ہوا
دو مضامین میں فیل ہوا
بدرجہ اعلیٰ فیل ہوا
اُمیدواران امتحان کی اصطلاح میں امداد غیبی سے مراد ہے؟
ایک دوسرے کو
کسی نیک ذات نگران کو
کتاب عندالمواقع پہنچ جانے سے
مذکورہ تمام
جی چاہتا ہے کہ تمام عمر ہوتے رہیں
کھیل
امتحان
تماشے
ڈرامے
شبانہ روز کی محنت نے دلوں پر سکہ بٹھا رکھا تھا۔
والدین کے
اشتے داروں کے
بہن بھائیوں کے
اساتذہ کے
ممضمون نگارکتنی دیر بعد امتحانی مرکز سے باہرآجاتا
ایک گھنٹےبعد
دو گھنٹے بعد
تین گھنٹےبعد
چار گھنٹےبعد
